سلمان خان کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کا انکشاف مرکزی ملزم کو گرفتار !چونکا دینے والے انکشافات
ممبئی (این این آئی)بھارتی ریاست ہریانہ کی پولیس نے بولی وڈ دبنگ ہیرو سلمان خان کو قتل کرنے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست ہریانہ کی اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) پولیس نے حیدرآباد سے سنپت نہرا نامی کرائے کے قاتل… Continue 23reading سلمان خان کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کا انکشاف مرکزی ملزم کو گرفتار !چونکا دینے والے انکشافات