جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

نامور اداکار احسن خان کی معروف عالم دین مولانا طارق جمیل سے ملاقات

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(شوبز ڈیسک) نامور اداکار احسن خان نے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل سے ملاقات کر کے دین کے حوالے سے گفتگو کی ۔ احسن خان نے کہا کہ مولانا طارق جمیل اعلیٰ اخلاق اور طلسمی شخصیت کے حامل ہیں او ران کی باتیں اس قدر پر اثر ہوتی ہیں کہ دل کرتا ہے کہ وہ بولتے رہیں اور ہم انہیں سنتے رہیں۔

احسن خان نے کہا کہ مولاناطارق جمیل سے ملاقات زندگی کا ایک یادگار لمحہ ہے اور میری کوشش ہو گی کہ میں دوبارہ بھی ان سے ملاقات کا شرف حاصل کروں ۔انہوں نے کہا کہ دین واحد مذہب ہے جس میں مساوات ، عدل اور حقوق العباد کے ساتھ اخلاقیات پر زور دیا گیا ہے اور یہی ہماری بخشش کا ذریعہ ہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…