محمد عارف جشن آزادی کے موقع پر گلوکارہ آئمہ بیگ کیساتھ پرفارم کرینگے
اسلام آباد (شوبز ڈیسک) رنگ ساز محمد عارف کی زندگی میں رنگ بھرگئے، جشن آزادی کے موقع پر تقریب میں گلوکارہ آئمہ بیگ کے ساتھ پرفارم کریں گی۔ محمد عارف نے پریکٹس بھی شروع کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق حال ہی میں فیس بک پر ‘اکبر ٹوئیٹ’ نامی ایک پیج سے عارف کی لائیو ویڈیو شیئر… Continue 23reading محمد عارف جشن آزادی کے موقع پر گلوکارہ آئمہ بیگ کیساتھ پرفارم کرینگے