فلم انڈسڑی کی بحالی کیلئے24گھنٹے کام کر نے کی ضرورت ہے:فلم سٹار ریما خان

8  اگست‬‮  2018

لاہور( شوبز ڈیسک)فلم سٹار ریما خان نے کہا کہ فلم انڈسڑی کی بحالی کیلئے24گھنٹے کام کر نے کی ضرورت ہے ‘حکومت اگر کچھ فنڈز انڈسڑی کو بھی دیدیں تو دنوں میں انڈسڑی کی بحالی ممکن ہو سکتی ہے ۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دران ریماخان نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں ۔

جب پاکستانی فلم انڈسڑی کے موجود ہ حالات کو دیکھتی ہوں تو مجھے بہت تکلیف ہوتی ہے کیونکہ مجھے آج بھی فلم انڈسڑی کے شاندار دن یاد ہیں اور میری دلی خوا ہش ہے کہ کل نہیں آج ہی فلم انڈسڑی کا پرانا دور واپس آئے جسکے لیے بہت زیادہ محنت کی ضرورت ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…