دنیا گھومی لیکن اس جگہ کا کوئی جواب نہیں، بیش بہا خزانہ ہوتے ہوئے نجانے ہم بھیک کیوں مانگتے ہیں؟معروف شخصیت باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئی

6  اگست‬‮  2018

کراچی(این این آئی) نامور پاکستانی گلوکار اورسماجی کارکن شہزاد رائے کا کہنا ہے کہ میں نے دنیا میں بہت سی خوبصورت جگہ دیکھی ہیں لیکن جنت نظیر وادی کشمیر ان سب میں سب سے زیادہ خوبصورت ہے۔گلوکار شہزاد رائے نہ صرف بہترین گلوکار ہیں بلکہ سماجی خدمات میں بھی پیش پیش رہتے ہیں اس کے علاوہ انہیں سیاحت کا بھی بے حد شوق ہے اور وہ کئی خوبصورت مقامات کی سیر کرچکے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزاد رائے نے کہا ہے کہ میں دنیا کے کئی خوبصورت ترین مقامات کی سیر کرچکا ہوں لیکن جنت نظیر وادی آزاد کشمیر کے گاؤں آرانگ کیل سے زیادہ خوبصورت کوئی جگہ نہیں، ہمارے پاس بیش بہا خزانہ موجود ہے لیکن نجانے پھر بھی ہم بھیک کیوں مانگتے ہیں، پاکستان کے پاس سیاحت کے فروغ کے متعدد مواقع موجود ہیں جن سے فائدہ اٹھانا چاہئے۔واضح رہے کہ شہزاد رائے پاکستان سے بے حد محبت کرتے ہیں اورپاکستان کی خوبصورتی اور یہاں کے لوگوں کے لیے ہر وقت سرگرم رہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…