ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

محمد عارف جشن آزادی کے موقع پر گلوکارہ آئمہ بیگ کیساتھ پرفارم کرینگے

datetime 8  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (شوبز ڈیسک) رنگ ساز محمد عارف کی زندگی میں رنگ بھرگئے، جشن آزادی کے موقع پر تقریب میں گلوکارہ آئمہ بیگ کے ساتھ پرفارم کریں گی۔ محمد عارف نے پریکٹس بھی شروع کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق حال ہی میں فیس بک پر ‘اکبر ٹوئیٹ’ نامی ایک پیج سے عارف کی لائیو ویڈیو شیئر کی گئی تھی، جس میں وہ ایک گھر میں دیواروں پر پینٹ کرتے ہوئے اپنی آواز کا جادو جگا رہے تھے، یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی اور ہر جگہ عارف کی آواز کے چرچے ہونے لگے۔اب پینٹر عارف 13 اگست کو لاہور میں ہونے والے جشن آزادی کے

پروگرام میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ جہاں وہ گلوکارہ آئمہ بیگ کے ہمراہ پر فارم کریں گے۔گلوکاری کے حوالے سے عارف نے کہنا ہے کہ انہیں گلوکاری کا بہت شوق ہے، وہ گزشتہ بارہ سال سے گانا گا رہے ہیں اور ان کی خواہش تھی کہ انہیں اپنا ٹیلنٹ دکھانے کے لیے کوئی باقاعدہ پلیٹ فارم ملے۔واضح رہے کہ دو اگست کو اکبر ٹوئٹ نامی فیس بک پیج نے کراچی سے تعلق رکھنے والے پینٹر عارف کی لائیو ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔ ویڈیو میں عارف ایک گھر میں پینٹ کے دوران بالی ووڈ کی متعدد فلموں کے کامیاب گانوں کی گلوکاری بھی کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…