ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

سکائپ پر نکاح کے بعد پاکستانی گلوکارہ نے باقاعدہ شادی کرلی

datetime 8  اگست‬‮  2018 |

لاہور(شوبز ڈیسک) کوک سٹوڈیو سیزن 9 سمیت پیپسی کے لیے بھی گانا گانے والی پاکستانی گلوکارہ نے امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے والے نوجوان سے نکاح کے بعد باقاعدہ طور پر شادی کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پاپ گلوکارہ زیب بنگش جنہوں نے گزشتہ سال امریکہ کی ڈیوک یونیورسٹی

میں زیر تعلیم رہنے والے نوجوان سے سکائپ کے ذریعے نکاح کیا تھا نے اب باقاعدہ شادی کرلی ہے۔گلوکارہ زیب بنگش نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے شوہر فہد حسین کے ساتھ سرخ جوڑے میں شادی کی تصویر یں شیئر کی جن کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…