شاہ رخ کی فلم ’’زیرو‘‘کرسمس کے موقع پر 21دسمبر کو ریلیز ہو گی
ممبئی ( شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار شاہ رْخ خان ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم’زیرو‘کی تیاری میں مصروف ہیں جس میں وہ ایک بونے کا کردار ادا کریں گے جبکہ کنگ خان کے ساتھ اس فلم میں انوشکا شرما اور کترینہ کیف بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے جو اس سال کرسمس کے موقع… Continue 23reading شاہ رخ کی فلم ’’زیرو‘‘کرسمس کے موقع پر 21دسمبر کو ریلیز ہو گی