اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے بھی شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ دیے

datetime 1  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے شوبز ورلڈ میں باقاعدہ قدم رکھ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے شوبز کی دنیا میں باقاعدہ قدم رکھ دیا تاہم انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز فلم سے نہیں بلکہ ماڈلنگ سے کیا ہے۔سہانا خان نے مشہور فیشن میگزین ’’ووگ انڈیا‘‘کے اگست کے شمارے کے لیے فوٹوشوٹ کرایا ہے یہ ان کا پہلا فوٹو شوٹ ہے جس میں سہانا بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔شاہ

رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان اپنی بیٹی کے شوبز میں قدم رکھنے پر انتہائی خوش ہیں، کنگ خان نے’’ووگ انڈیا‘‘میگزین کا شکریہ اداکرتے ہوئے ٹوئٹ کیا ’’میری بیٹی ایک بار پھر میرے بازوؤں میں آگئی ہے، شکریہ ووگ، اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنی بیٹی کو بہت سارا پیار دیا۔‘‘گوری خان نے ان کی بیٹی کا فوٹوشوٹ کرنے کے لیے ووگ کا شکریہ اداکیا ٗ اس کے علاوہ گوری نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی جس میں سہانا فوٹوشوٹ کراتے ہوئے کافی پرجوش نظرآئیں ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…