شاہ رخ خان کو فلم ’’زیرو‘‘میں بونا آدمی دکھانے کیلئے 70 کروڑ روپے سے زائد کی رقم خرچ کر دی گئی
ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو ان کی نئی فلم ’’زیرو‘‘میں بونا (پستہ قد) آدمی دکھانے کے لیے 70 کروڑ روپے سے زائد کی رقم خرچ ہوئی ہے۔بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان ان دنوں اپنی فلم’زیرو‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جو حتمی مراحل میں ہے جبکہ فلم میں وہ پہلی… Continue 23reading شاہ رخ خان کو فلم ’’زیرو‘‘میں بونا آدمی دکھانے کیلئے 70 کروڑ روپے سے زائد کی رقم خرچ کر دی گئی