گھر بسانا میری بھی خواہش ہے‘ شادی کے بعد شوبز کو خیر باد کہہ دوں گی‘ندا چوہدری
لاہور(آئی این پی) اسٹیج اداکارہ ندا چوہدری نے کہا ہے کہ اپنا گھر بسانا میری بھی خواہش ہے‘ شادی کے بعد ہمیشہ کیلئے شوبز کو خیر باد کہہ دوں گی۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران ندا چوہدری نے کہا کہ جس لمحے بھی مجھے اچھا لائف پارٹنر مل گیا۔ شادی کر کے ہمیشہ کیلئے شوبز… Continue 23reading گھر بسانا میری بھی خواہش ہے‘ شادی کے بعد شوبز کو خیر باد کہہ دوں گی‘ندا چوہدری