ایونٹ کے دوران کاجول کے گرنے کی ویڈیو وائرل
ممبئی (شوبز ڈیسک)بولی وڈ اداکارہ کاجول ایک ایونٹ کے دوران موجود تھی، جہاں سیکیورٹی کے ساتھ تقریب سے باہر آتے ہوئے وہ کسی چیز سے ٹکرا کر گر پڑیں۔اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہوئی، جبکہ کاجول کے مداح اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد اداکارہ کے لیے کافی فکرمند بھی رہے۔تاہم… Continue 23reading ایونٹ کے دوران کاجول کے گرنے کی ویڈیو وائرل