میرے اور پاپا کے درمیان ڈر ہے‘ رنبیر کپور
ممبئی (شوبز ڈیسک)اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم سنجو میں رنبیر کپور سنجے کا کردار نبھا رہے ہیں۔ راج کپور کی زندگی پر فلم بنائی جانی چاہیے کیونکہ ان کی زندگی میں بہت کچھ تھا۔رنبیر کا کہنا تھا کہ بائیو پِک ایماندار ہونی چاہیے نہ کہ پروپیگنڈہ کے لیے۔ان کا کہنا تھا… Continue 23reading میرے اور پاپا کے درمیان ڈر ہے‘ رنبیر کپور