ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

گلوکارہ میڈونا کی یتیم خانے کیلئے چندہ مہم شروع کر دی

datetime 1  اگست‬‮  2018 |

ملاوی (شوبز ڈیسک) امریکی گلوکارہ میڈونا نے افریقہ کے ملک ملاوی میں اپنے قائم کئے یتیم خانے کے لئے چندہ مہم شروع کر دی، ساٹھ ہزار ڈالر جمع کرنے کی یہ مہم انہوں نے اپنی ساٹھویں سالگرہ کے موقع پر شروع کی ہے۔میڈونا کا کہنا ہے چوبیس گھنٹوں میں دس ہزار ڈالر جمع

ہو گئے۔ انہوں نے کہا تمام رقم ان کی ریزنگ ملاوی فاؤنڈیشن کو جائے گی، جس کے تحت ایک یتیم خانہ ہوم آف ہوپ چل رہا ہے۔میڈونا جمع ہوئی رقم16 اگست کو اپنی ساٹھویں سالگرہ کے دن ریزنگ ملاوی کو دیں گی، میڈونا گزشتہ دس برس کے ملاوی سے چار بچوں کو گود لے چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…