پیر‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2026 

پریانکا چوپڑا میرے ساتھ کام کرنا نہیں چاہتیں، سلمان خان

datetime 8  ستمبر‬‮  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ اداکارسلمان خان نے کہا ہے کہ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے فلم’ ’بھارت’‘ سے اس لیے کنارہ کشی اختیار کی کیونکہ وہ میرے ساتھ کام کرنا نہیں چاہتیں۔تفصیلات کے مطابق پریانکا چوپڑا نے کچھ عرصہ قبل فلم ’بھارت‘ سے اچانک کنارہ کشی اختیار کرلی تھی۔ جس پر سب سے زیادہ تکلیف سلمان خان کو ہوئی اور وہ ان سے ناراض بھی ہوئے۔حال ہی میں ایک انٹرویو میں سلمان خان نے بتایا کہ میں نے پریانکا سے فلم چھوڑنے کے متعلق پوچھا کہ اگر آپ منگنی کر

رہی ہیں توآپ کو فلم چھوڑنے کی کیا ضرورت ہے؟ جس پر پریانکا نے کہا کہ مجھے شادی کرنی ہے تو میں نے کہا کرلو شادی۔سلمان خان نے کہا کہ پریانکا چوپڑا نے فلم منگنی یا شادی کی وجہ سے نہیں چھوڑی بلکہ وہ میرے ساتھ اور ہماری بالی ووڈ انڈسٹری میں کام کرنا نہیں چاہتیں، وہ صرف ہالی ووڈ میں کام کرنا چاہتی ہیں۔سلمان خان نے پریانکا کو کامیابی کی دعا دیتے ہوئے کہا کہ پریانکا جو کرنا چاہتی ہیں کریں، میں خوش ہوں کہ انہوں نے منگنی کی اور اپنی زندگی میں خوش رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…