جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

آج کل ریڈی میڈ گلوکار سامنے آرہے ہیں اس لئے انہیں اس فن کی قدر نہیں ‘ عاصمہ لتا

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(شوبز ڈیسک) گلوکارہ عاصمہ لتا نے کہا ہے کہ اداکاری کی نسبت گلوکاری زیادہ مشکل ہے ،آج کل ریڈی میڈ گلوکار سامنے آرہے ہیں اس لئے انہیں اس فن کی قدر نہیں ۔ ’’ این این آئی ‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے گلوکارہ نے کہا کہ اپنی آواز میں پختگی لانے کیلئے ریاضت لازمی عمل ہے اور میں روزانہ تین گھنٹے ریاضت کرتی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے بڑی محنت سے گائیگی کی دنیا میں اپنا مقام بنایا ہے اور میری خواہش ہے کہ

آخری دم تک اپنے فن کے ذریعہ پرستارں کے دلوں پرراج کرتی رہوں ۔عاصمہ لتا نے کہا کہ کسی بھی شعبے کے کچھ اسلوب ہوتے ہیں ،نئے لوگوں کو اس شعبے میں ضرور آنا چاہیے اور آبھی رہے ہیں لیکن زیادہ تعداد ریڈی میڈ گلوکاروں کی ہے جو گلوکاری جیسے مشکل فن سے ناآشنا ہیں اوراسی لئے انہیں اس کی قدر بھی نہیں ۔ نئے آنے والوں کو گلوکاری کی رموز کو سمجھنے کیلئے کسی استاد سے سیکھنا چاہیے اور منزل کی جانب بڑھنے کا یہی راستہ ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…