سلمان خان رومانوی کردار کرتے اچھے لگتے ہیں :اداکارہ سونم کپور
ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ سلمان خان رومانوی کردار کرتے اچھے لگتے ہیں‘ ان کے چہرے پر رومانوی تاثرات دل میں اتر جاتے ہیں۔ ایک بھارتی جریدے کو انٹرویو میں سونم کپور نے کہا کہ اگر فلموں میں اگر رومانوی کردار کرنے کی بات آئے تو سلمان خان سب سے… Continue 23reading سلمان خان رومانوی کردار کرتے اچھے لگتے ہیں :اداکارہ سونم کپور