اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

منگنی کے بعد کامیاب زندگی کیلئے پریانکا کو ماں کی تجاویز

datetime 19  اگست‬‮  2018

منگنی کے بعد کامیاب زندگی کیلئے پریانکا کو ماں کی تجاویز

ممبئی (شوبزڈیسک)پریانکا چوپڑااور امریکی گلوکار نک جونس کی منگنی تقریب میں متعدد بولی وڈ اسٹارز نے شرکت کی اور سب نے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔منگنی کی تقریب میں نک جونس کے بڑے بھائی جوئے جونس نے اپنی اہلیہ سمیت شرکت کی۔امریکی گلوکار اور بھارتی اداکارہ کی منگنی بھی ہندوستانی روایات کے… Continue 23reading منگنی کے بعد کامیاب زندگی کیلئے پریانکا کو ماں کی تجاویز

عید الاضحی پر 3 پاکستانی فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں گی

datetime 19  اگست‬‮  2018

عید الاضحی پر 3 پاکستانی فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں گی

لاہور (شوبزڈیسک)’’جوانی پھر نہیں آنی ٹو‘‘، ’’لوڈ ویڈنگ‘‘اور’’پرواز ہے جنون‘‘ عید پر عوام کا جنون بڑھائیں گی۔بڑی عید پر پاکستانی سنیما گھروں میں تین فلموں کا تڑکا لگے گا۔ عید پر چار دوستوں کی شرارتوں سے بھرپور فلم’’ جوانی پھر نہیں آنی ٹو‘‘ ریلیز ہو گی جس میں فہد مصطفی، ہمایوں سعید ، احمد علی… Continue 23reading عید الاضحی پر 3 پاکستانی فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں گی

ثانیہ سعید آج 20 اگست کو 43 ویں سالگرہ منائیں گی

datetime 19  اگست‬‮  2018

ثانیہ سعید آج 20 اگست کو 43 ویں سالگرہ منائیں گی

کراچی (شوبز ڈیسک) لالی وڈ کی ورسٹائل اداکارہ، ہدایتکارہ، پروڈیوسر اور اینکر ثانیہ سعید (آج)20 اگست کو 43 ویں سالگرہ منائیں گی۔تھیٹر کے معروف ہدایتکار منصور سعید کے گھر جنم لینے والی ثانیہ نے 43 بہاریں دیکھ لیں، انھوں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز تھیٹر کے دستک گروپ سے 14 برس کی عمر میں… Continue 23reading ثانیہ سعید آج 20 اگست کو 43 ویں سالگرہ منائیں گی

بچپن میں اسکول ٹیچر سے عشق ہوگیا تھا،سلمان خان نے اپنی پہلی محبت کا اعتراف کر لیا

datetime 18  اگست‬‮  2018

بچپن میں اسکول ٹیچر سے عشق ہوگیا تھا،سلمان خان نے اپنی پہلی محبت کا اعتراف کر لیا

ممبئی (شوبزڈیسک)بالی ووڈسلطان سلمان خان نے اپنی پہلی محبت بارے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچپن میں انہیں ان کی ٹیچر سے عشق ہوگیا تھا۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے مقبول کنوارے سلمان خان شادی سے دور بھاگتے ہیں لیکن انہوں نے اپنی زندگی میں عشق بہت کیے ہیں۔ حال ہی میں ٹی وی… Continue 23reading بچپن میں اسکول ٹیچر سے عشق ہوگیا تھا،سلمان خان نے اپنی پہلی محبت کا اعتراف کر لیا

وزیر اعظم عمران خان کو ستاروں کی مبارکباد

datetime 18  اگست‬‮  2018

وزیر اعظم عمران خان کو ستاروں کی مبارکباد

اسلام آباد (شوبزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان قومی اسمبلی میں 176 اراکین کی حمایت کے ساتھ پاکستان کے 22 ویں وزیراعظم منتخب ہوئے ٗان کے وزیر اعظم منتخب ہوتے ہی ملک بھر میں کارکنان اور حمایتیوں نے خوشییاں منائی ٗسوشل میڈیا عمران خان کو مبارکبادینے میں سب سے آگے رہا ٗاس دوران اسٹارز… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کو ستاروں کی مبارکباد

شاہ رخ خان نے بیٹی کو شوبز ورلڈمیں متعارف کرا کے بہادری کافیصلہ کیا ہے، کاجول

datetime 18  اگست‬‮  2018

شاہ رخ خان نے بیٹی کو شوبز ورلڈمیں متعارف کرا کے بہادری کافیصلہ کیا ہے، کاجول

ممبئی(شوبزڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے سہانا خان کی شوبز میں انٹری پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ نے اپنی بیٹی کو شوبز کی دنیا میں متعارف کراکے بہت بہادری کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چند روز قبل شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا… Continue 23reading شاہ رخ خان نے بیٹی کو شوبز ورلڈمیں متعارف کرا کے بہادری کافیصلہ کیا ہے، کاجول

اداکارہ ودیا بالن اندرا گاندھی کی زندگی پر بننے والی فلم میں کر دارادا کریں گی

datetime 18  اگست‬‮  2018

اداکارہ ودیا بالن اندرا گاندھی کی زندگی پر بننے والی فلم میں کر دارادا کریں گی

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن سا بق وزیر اعظم اندرا گا ندھی کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کر دار ادا کریں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے بتایا کہ ہدایتکار رانی سکریووالاکی یہ فلم ایک ویب سیریزہو گی۔انہوں نے کہا کہ وہ بہت خو ش… Continue 23reading اداکارہ ودیا بالن اندرا گاندھی کی زندگی پر بننے والی فلم میں کر دارادا کریں گی

سلمان خان اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون پہلی بار ایک ساتھ دکھائی دیں گے

datetime 18  اگست‬‮  2018

سلمان خان اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون پہلی بار ایک ساتھ دکھائی دیں گے

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ سپر سٹا ر سلمان خان اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون پہلی بار ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں اداکار ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی آنے والی فلم کا حصہ ہوں گے۔واضح رہے اداکارہ نے’’پدماوت‘‘ کے بعد ابھی تک کوئی نئی فلم سائن نہیں کی۔

کر ن جوہر آسکر ایورڈ کی میزبانی کریں گے

datetime 18  اگست‬‮  2018

کر ن جوہر آسکر ایورڈ کی میزبانی کریں گے

ممبئی (شوبزڈیسک)فلمسازکر ن جوہر آسکر ایورڈ کی میزبانی کریں گے۔بھارتی بھارتی کے مطابق سرکاری طور پر ٹویٹر پوسٹ پر شو میں نئی تبدیلیوں کو متعارف کروایا گیا۔جس میں نئی کیٹیگری بھی شامل کی گئی ہے جبکہ شو کا دورانیہ بھی3گھنٹے سے کم کر دیا گیا ہے ۔تقریب فروری2019 میں رکھی گئی ہے۔

1 721 722 723 724 725 726 727 728 729 730 731 843