سدھارتھ ملہوترا نے اپنے افیئر اسکینڈلز پر خاموشی توڑ دی
ممبئی(شوبز ڈیسک)آنے والی رومانٹک کامیڈی فلم ‘جبریاں جوڑی’ کی شوٹنگ میں مصروف ایکشن ہیرو سدھارتھ ملہوترا نے پہلی بار اپنے افیئر اسکینڈلز اور شادی کے حوالے سے خاموشی توڑتے ہوئے اہم بیانات دیے ہیں۔33 سالہ اداکار نے بتایا کہ انہوں نے شادی کا فیصلہ کرلیا ہے اور وہ 40 سال کی عمر تک پہنچنے سے… Continue 23reading سدھارتھ ملہوترا نے اپنے افیئر اسکینڈلز پر خاموشی توڑ دی