’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ کے ٹریلر نے مداحوں کے دل جیت لیے
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور امیتابھ بچن کی فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا جسے صرف چند گھنٹوں میں لاکھوں لوگوں نے دیکھا ہے۔اداکار عامر خان اوربھارتی فلم انڈسٹری کے شہنشاہ امیتابھ بچن کی فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘کا ٹریلر طویل انتظار کے بعد بالآخر ریلیز کردیا گیا۔ 3… Continue 23reading ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ کے ٹریلر نے مداحوں کے دل جیت لیے