اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

کپل شرما کی نئے شو کیساتھ چھوٹی اسکرین پر واپسی کی تیاری

datetime 14  اگست‬‮  2018

کپل شرما کی نئے شو کیساتھ چھوٹی اسکرین پر واپسی کی تیاری

ممبئی(شوبز ڈیسک) بھارت کے مشہور کامیڈین کپل شرما نے ایک بار پھر نئے شو کے ساتھ چھوٹی اسکرین پر واپسی کی تیاری شروع کردی ہے۔بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما کے پہلے مزاحیہ شو ’’کامیڈی نائٹ ود کپل شرما‘‘ نے جہاں انہیں کامیابیوں کے بلندیوں پر پہنچایا وہیں انہیں کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑا… Continue 23reading کپل شرما کی نئے شو کیساتھ چھوٹی اسکرین پر واپسی کی تیاری

ہالی ووڈ اکارہ نے ’’می ٹو‘‘ پر دیئے گئے اپنے متنازع بیان پر معافی مانگ لی

datetime 14  اگست‬‮  2018

ہالی ووڈ اکارہ نے ’’می ٹو‘‘ پر دیئے گئے اپنے متنازع بیان پر معافی مانگ لی

نیویارک(شوبز ڈیسک)ہالی و وڈ اداکارہ، گلوکارہ اور فیشن ڈیزائنر لندسے لوہن نے جنسی طور پر ہراساں کئے جانے کے خلاف جاری مہم‘می ٹو’ پر دئیے گئے اپنے متنازع بیان پر معافی مانگ لی ۔رواں ماہ 4 اگست کو برطانوی نشریاتی ادارے ‘دی ٹائمز’ کو دئیے گئے خصوصی انٹرویو میں لوہن نے نہ صرف ’می ٹو’… Continue 23reading ہالی ووڈ اکارہ نے ’’می ٹو‘‘ پر دیئے گئے اپنے متنازع بیان پر معافی مانگ لی

کرشمہ کپور کی 6 سال بعدچھوٹی اسکرین سے واپسی

datetime 13  اگست‬‮  2018

کرشمہ کپور کی 6 سال بعدچھوٹی اسکرین سے واپسی

ممبئی(شوبز ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور 6 سال بعد چھوٹی اسکرین سے واپسی کررہی ہیں۔ماضی کی مقبول اداکارہ کرشمہ کپور گزشتہ کئی برسوں سے پردے سے دور ہیں وہ آخری بار 2012 میں فلم ’’ڈینجرزعشق‘‘میں نظر آئی تھیں تاہم اب 6 برس بعد وہ چھوٹی اسکرین سے واپسی کررہی ہیں، بھارتی میڈیا کے… Continue 23reading کرشمہ کپور کی 6 سال بعدچھوٹی اسکرین سے واپسی

سوناکشی سنہا جلد دو نئی فلموں میں نظر آئیں گی

datetime 13  اگست‬‮  2018

سوناکشی سنہا جلد دو نئی فلموں میں نظر آئیں گی

ممبئی (شوبز ڈیسک) اداکارہ سوناکشی سنہا نے یوں تو متعدد فلموں میں جوہر دکھائے ہیں اور وہ جلد ہی 2 نئی فلموں ‘یملا پگلا دیوانہ اور ہیپی پھر بھاگ جائے گی’ میں نظر آئیں گی۔‘دبنگ’ سے 8 سال قبل فلمی کیریئر کی شروعات کرنے والی 31 سالہ سوناکشی سنہا نے یوں تو متعدد کامیاب فلمیں… Continue 23reading سوناکشی سنہا جلد دو نئی فلموں میں نظر آئیں گی

بولی وڈ ولن کے پوتے ہیرو بننے کے لیے تیار

datetime 13  اگست‬‮  2018

بولی وڈ ولن کے پوتے ہیرو بننے کے لیے تیار

ممبئی (شوبز ڈیسک) متعدد سینیئر اداکاروں کی تیسری نسل بھی اب شوبز انڈسٹری کا حصہ بن چکی ہے۔بولی وڈ میں جہاں ہیروز کے بیٹے ولن اور ہیروئنز کی بیٹیاں گینگسٹر بنتی نظر آتی ہیں، وہیں کچھ ولن کے بچے ہیرو بھی بنتے دکھائی دیتے ہیں۔جس طرح بولی وڈ کے ولن شکتی کپور کی بیٹٰی شردھا… Continue 23reading بولی وڈ ولن کے پوتے ہیرو بننے کے لیے تیار

انوپم کھیر نے اداکارہ سونالی باندرے کو اپنا ہیرو قرار دیدیا

datetime 13  اگست‬‮  2018

انوپم کھیر نے اداکارہ سونالی باندرے کو اپنا ہیرو قرار دیدیا

ممبئی (شوبز ڈیسک)بولی وڈ اداکارہ سونالی باندرے اس وقت کینسر سے لڑ رہی ہیں، اور اس مشکل ترین موقع پر صرف اداکارہ کے مداح ہی انہیں سپورٹ نہیں کررہے بلکہ بولی وڈ کے متعدد اداکار سونالے کے ساتھ ہیں۔سونالی نے گزشتہ ماہ ہی اپنے کینسر کی خبر سے سب کو حیران کردیا، تاہم اپنے حوصلے… Continue 23reading انوپم کھیر نے اداکارہ سونالی باندرے کو اپنا ہیرو قرار دیدیا

ماہرہ خان کی نقل کرنے پر مایا علی سوشل میڈیا پر تنقید کاشکار

datetime 13  اگست‬‮  2018

ماہرہ خان کی نقل کرنے پر مایا علی سوشل میڈیا پر تنقید کاشکار

کراچی(شوبز ڈیسک) نامور پاکستانی اداکارہ مایا علی کو سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کی نقل کرنے پر شدید تنقید کانشانہ بنایا جارہا ہے۔’ایک نئی سنڈریلا‘، ’عون زارا‘ اور’دیار دل‘ جیسے کامیاب ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی پاکستان کی خوبصورت اداکارہ مایا علی نے علی ظفر کے ساتھ فلم’طیفا ان ٹربل‘کے ذریعے فلموں میں… Continue 23reading ماہرہ خان کی نقل کرنے پر مایا علی سوشل میڈیا پر تنقید کاشکار

آنے والے دنوں میں ناظرین مجھے منفردکرداروں میں دیکھیں گے، سارہ لورین

datetime 13  اگست‬‮  2018

آنے والے دنوں میں ناظرین مجھے منفردکرداروں میں دیکھیں گے، سارہ لورین

لاہور(شوبز ڈیسک) اداکارہ و ماڈل سارہ لورین نے کہا ہے کہ کامیابی ہمیشہ انہی لوگوں کے قدم چومتی ہے جواپنی منزل کوپانے کی دھن میں سواررہتے ہیں، وہ ہر طرح کی مصیبتوں اور پریشانیوں کا مقابلہ کرتے ہوئے ایک نہ ایک دن اپنی منزل تک پہنچ ہی جاتے ہیں۔سارہ لورین نے اپنے ایک انٹرویو میں… Continue 23reading آنے والے دنوں میں ناظرین مجھے منفردکرداروں میں دیکھیں گے، سارہ لورین

فلم’’ پرواز ہے جنون‘‘ عیدالاضحیٰ پر ریلیز کی جائے گا

datetime 13  اگست‬‮  2018

فلم’’ پرواز ہے جنون‘‘ عیدالاضحیٰ پر ریلیز کی جائے گا

اسلام آباد(شوبز ڈیسک) آئی ایس پی آر کے تعاون سے تیار کی گئی فلم’’ پرواز ہے جنون‘‘ عیدالاضحیٰ پر ریلیز کی جا رہی ہے۔ فلم میں جگمگانے والے ستارے مووی کی جم کر پروموشن کر رہے ہیں۔فلم پرواز ہے جنون کی اسلام آباد میں پروموشن، فلم کی اسٹار کاسٹ شائقین کے درمیان پہنچ گئی۔ حمزہ… Continue 23reading فلم’’ پرواز ہے جنون‘‘ عیدالاضحیٰ پر ریلیز کی جائے گا

1 726 727 728 729 730 731 732 733 734 735 736 843