نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے18 برس بیت گئے
کراچی(شوبز ڈیسک)پاکستان میں شعبہ موسیقی کو نئی جدت دینے والی نازیہ حسن کو اس جہاں فانی سے رخصت ہوئے 18 سال بیت گئے۔معروف موسیقار سہیل رعنا کے ٹی وی پروگرام ’’سنگ سنگ چلے‘‘ سے شروعات کرنے والی نازیہ حسن کو پاکستانی پاپ میوزک کا بانی بھی کہا جاتا ہے۔ کراچی میں پیدا ہونے والی نازیہ… Continue 23reading نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے18 برس بیت گئے