جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

اداکارہ نورا فتیحی کی جان ابراہم کیساتھ فلم ’’بٹلا ہاؤس‘ ‘میں دھماکے دار انٹری

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) مقبول گیت ’’دلبر دلبر‘ ‘کے ری میک کی اداکارہ نورا فتیحی ایک بار پھر جان ابراہم کے ساتھ فلم ’’بٹلا ہاؤس‘ ‘میں دھماکے دار انٹری دیں گی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو جان ابراہم کی فلم ’ستیا میو جیاتے‘ میں شامل ماضی کے مشہور گیت ’دلبر دلبر‘ کے ری میک سے شہرت پانے والی کینیڈین نژاد مراکشی اداکارہ نورا فتیحی ایک بار پھر جان ابراہم کے ساتھ فلم ’بٹلا ہاؤس‘ میں جلوہ بکھیرتی نظر آئیں گی۔فلم میں شامل ہونے پر نورا فتیحی

نے ٹوئٹ کے ذریعے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں اس فلم میں اہم کردار ادا کررہی ہوں جب کہ میں فلم کے مرکزی کرداروں اور دیگر عملے کے ساتھ کام کرنے پر کافی پر جوش بھی ہوں۔واضح رہے کہ نکھیل ایڈوانی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’بٹلا ہاؤس‘ کی کہانی 2008ء میں بھارت میں ہونے والے آپریشن پر مبنی ہے جس میں جان ابراہم انسپیکٹر سنجیو کمار یادیو کا کردار ادا کر رہے ہیں، یہ فلم 2019ء میں 15 اگست کے دن سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…