سنی لیونی کا مجسمہ مادام تساؤ میوزیم کی زینت بن گیا
ممبئی (شوبز ڈیسک)بولی وڈ کی بولڈ اداکارہ سنی لیونی کا مومی مجسمہ بھارت سمیت عالمی شہرت یافتہ شخصیات کے مجسموں کے ساتھ دہلی میں مادام تساؤ میوزیم کا حصہ بنا دیا گیا جس کی نقاب کشائی اداکارہ نے خود کی۔مادام تساؤ میوزیم میں مومی مجسمے کی نقاب کشائی کے موقع پر سنی لیونی کا کہنا… Continue 23reading سنی لیونی کا مجسمہ مادام تساؤ میوزیم کی زینت بن گیا