جمعہ‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2026 

سٹیج اداکارہ سنگم رانا قتل کیس کے تمام ملزمان بری

datetime 27  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی) سٹیج اداکارہ سنگم رانا قتل کیس کے تمام ملزمان کو بری کر دیا گیا ،ملزمان میں آکاش رمضان، عثمان اور آمنہ بی بی شامل ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سٹیج اداکارہ سنگم رانا قتل کیس کے تمام ملزمان کو بری کر دیا گیا ،سٹیج اداکارہ سنگم راناکی والدہ نے تمام ملزمان کومعاف کردیا، ملزمان میں آکاش رمضان، عثمان اور آمنہ بی بی شامل ہیں،ایڈیشنل سیشن جج نے تینوں ملزمان کو بری کرنے کاحکم دیا۔واضح رہے کہ سٹیج اداکارہ سنگم رانا کو 2015 میں قتل کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…