پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

فلم ’ہاؤس فل فور‘ کی شوٹنگ کے دوران خاتون ڈانسر اکشے کمار کی موجودگی میں استحصال کا شکار

datetime 27  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) فلم ’ہاؤس فل فور‘ کی شوٹنگ کے دوران خاتون ڈانسر اکشے کمار کی موجودگی میں استحصال کا شکار ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کے چترا کوٹ سٹوڈیو میں یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب فلم ’ہاؤس فل فور‘ کی شوٹنگ کے دوران خاتون ڈانسر کے ساتھ کچھ لوگوں نے اکشے کمار سمیت دیگر اداکاروں کی موجودگی میں چھیڑ چھاڑ کی جس کے بعد تمام ڈانسرز نے تھانے جا کر ملزمان کیخلاف

ایف آئی آر درج کرادی۔متاثرہ خاتون نے بتایا کہ میں سیٹ پر اپنی ساتھی فنکار کے ساتھ موجود تھی کہ اچانک 6 لوگ وہاں آگئے اور میری دوست کو زبردستی اپنے ساتھ لے جانے لگے۔ اس دوران میں نے انہیں روکنے کی کوشش کی لیکن شیٹھی نامی شخص نے میرے ساتھ زبردستی کرنے کی کوشش کی جب کہ اس وقت اکشے کمار، رتیش دیش مکھ اور بوبی دیول بھی سیٹ پر موجود تھے لیکن وہ خاموش رہے۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…