نیہا دھوپیا کے ہاں ننھا مہمان کی آمد متوقع
ممبئی( شوبز ڈیسک)بالی وڈ کی اداکارہ نیہا دھوپیا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد جلدمتوقع ہے۔چند ماہ قبل اداکارہ نیہا دھوپیاکی شادی انگد بیدی کیساتھ ہوئی تھی۔ نیہا نے مداحوں کو یہ خبر سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کرکے دی۔نیہا دھوپیا اب تک کئی فلموں میں اداکاری کرچکی ہیں جبکہ وہ مس انڈیا کا… Continue 23reading نیہا دھوپیا کے ہاں ننھا مہمان کی آمد متوقع