ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

تعلیم کے فروغ کیلئے شکیرا نے 40 لاکھ ڈالرعطیہ کر دئیے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

بگوٹا(این این آئی) کولمبیا میں بچوں کو تعلیم کی روشنی سے منور کرنے کیلئے شکیرا نے40 لاکھ ڈالر عطیہ کر دئیے، اس حوالے سے منعقدہ تقریم کے دوران گلوکارہ بچوں کے ساتھ گھل مل گئیں۔گلوکارہ شکیرا 2003 سے اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر ہیں، انھوں نے بچوں کی مدد سے

ایک سکول کی بنیاد رکھی ہے اور ان کو علم کی روشنی سے منور کرنے کیلئے 40 لاکھ ڈالر عطیہ بھی کر دئیے۔ کولمبیا میں تقریب کے دوران گلوکارہ بچوں کے ساتھ گھل مل گئیں اور ان کی فرمائش پر تصاویر بھی بنوائیں۔ شکیرا کے عطیے پر سکول اساتذہ نے ان سے اظہار تشکر بھی کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…