اتوار‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2026 

ماضی کی سپراسٹار اداکارہ روحی بانو اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟انتہائی افسوسناک خبر آگئی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ سیل) ماضی کی سپراسٹار اداکارہ روحی بانو لاپتا ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق تمغہ حسن کارکردگی حاصل کرنیوالی روحی بانو لاپتہ ہو گئی ہیں۔ روحی بانو طویل عرصے سے نفسیاتی و مالی مسائل کا شکار ہیں جبکہ روحی اپنی ازدواجی زندگی کی بے سکونی کے بعد اکلوتے بیٹے علی کے قتل کے بعد سے ذہنی اور نفسیاتی

مسائل کا شکار ہو گئی تھیں جس کے باعث وہ مالی مسائل سے بھی دوچار تھیں۔ وہ فائونٹین ہائوس میں مقیم اور زیر علاج تھیں تاہم اب نہ تو نفسیاتی ہسپتال فائونٹین ہائوس میںموجودہیں اور نہ اپنے گھر میں جبکہ امید ظاہر کی جا رہی تھی کہ شاید وہ اپنی بہن کے گھر نہ چلی گئی ہوں تاہم اب وہاں سے بھی ان کی عدم موجودگی کی اطلاعات آرہی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…