پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

بہت سے مرد اداکار می ٹو مہم کے بارے میں کچھ نہیں بولتے ، تنوشری دتہ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) تنوشری دتہ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہت سے مرد اداکار می ٹو مہم کے بارے میں کچھ نہیں بولتے حالانکہ ناناپاٹیکر پر ہراسانی کا الزام لگانے کے بعد بالی وڈ اداکاراوں نے ان کا بہت ساتھ دیا ہے.ہالی وڈ کے بعد بالی وڈ میں بھی می ٹو مہم زور و شور سے جاری ہے، بہت سی اداکاراوں نے فلمی دنیا کی چمک دمک کے پیچھے بالی وڈ کا گھناونا چہرہ

واضح کر دیا ہے۔ تنوشری دتہ نے کہا یہ مایوس کن بات ہے کہ بہت سے اداکار می ٹو مہم کے بارے میں کچھ نہیں بولتے جبکہ ہراسگی کرنیوالے نانا پاٹیکر پر الزام لگانے کے بعد اداکاراؤں نے بالی وڈ کی می ٹو مہم کا ساتھ دیا۔تنوشری کا کہنا تھا کہ میں بہت مایوس ہوئی ہوں کیونکہ بہت سے ایسے فنکار ہیں جو اپنی خوفناک کہانیوں کو بتانے کیلئے آگے بڑھے لیکن اْن میں سے سب نہیں بولے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…