بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

ماضی میں سلمان خان کے سہارا دینے پرشاہ رخ خان آج بھی آبدیدہ

datetime 10  فروری‬‮  2019

ماضی میں سلمان خان کے سہارا دینے پرشاہ رخ خان آج بھی آبدیدہ

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا ماضی کویاد کرتے ہوئے کہنا ہے کہ سلمان خان نے اْس وقت ان کا ساتھ دیا اور ان کی اداکاری کوسراہا جب کسی کو بھی ان پر یقین نہیں تھا۔1995 کی سپر ہٹ فلم ’’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘‘ شاہ رخ خان کے کیریئر… Continue 23reading ماضی میں سلمان خان کے سہارا دینے پرشاہ رخ خان آج بھی آبدیدہ

یہ یقین کرنے میں عرصہ لگا کہ سری دیوی ہم میں نہیں رہیں، مادھوری

datetime 10  فروری‬‮  2019

یہ یقین کرنے میں عرصہ لگا کہ سری دیوی ہم میں نہیں رہیں، مادھوری

ممبئی(این این آئی) نامور بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا کہنا ہے کہ انہیں بہت دنوں تک یقین نہیں آیا تھا کہ سری دیوی اب ہم میں نہیں رہیں۔بالی ووڈ کی چاندنی سری دیوی کومداحوں سے بچھڑے ایک سال کا عرصہ بیت گیا ہے تاہم ان کے مداح اورساتھی اداکاروں کے لیے آج بھی اس… Continue 23reading یہ یقین کرنے میں عرصہ لگا کہ سری دیوی ہم میں نہیں رہیں، مادھوری

فلم انڈسٹری کی بہتری کیلئے تنقید نہیں، ساتھ دینے کی ضرورت ہے : ریشم

datetime 10  فروری‬‮  2019

فلم انڈسٹری کی بہتری کیلئے تنقید نہیں، ساتھ دینے کی ضرورت ہے : ریشم

لاہور(این این آئی )اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ ایک دوسرے پر تنقیدکرنے کے بجائے اس وقت مل کربہتری اور ترقی کے لیے کام کرنا چاہیے۔ ریشم نے کہا کہ اس وقت پاکستان فلم انڈسٹری میں نوجوان نسل نے قدم رکھ دیا ہے۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ فلم میکرز، ڈائریکٹراور فنکاروں نے جس تیزی کے ساتھ… Continue 23reading فلم انڈسٹری کی بہتری کیلئے تنقید نہیں، ساتھ دینے کی ضرورت ہے : ریشم

اداکارہ امریتا سنگھ نے زندگی کی 61بہاریں دیکھ لیں

datetime 10  فروری‬‮  2019

اداکارہ امریتا سنگھ نے زندگی کی 61بہاریں دیکھ لیں

ممبئی (این این آئی) نوے کی دہائی میں اپنی بہترین اداکاری سے بالی ووڈ میں تہلکہ مچانے والی اداکارہ امریتا سنگھ نے زندگی کی 61بہاریں دیکھ لیں۔ امریتا نے 36 سال پہلے فلم’’ بیتاب‘‘ سے بالی ووڈ میں انٹری کی تھی۔ امریتا نوے کی دہائی میں اپنے بولڈ اور بیباک انداز کے لئے اکثر سرخیوں… Continue 23reading اداکارہ امریتا سنگھ نے زندگی کی 61بہاریں دیکھ لیں

سلطان راہی کے انتقال کے بعد پنجابی فلموں پر آنیوالا زوال آج تک بر قرار ہے : قوی خان

datetime 10  فروری‬‮  2019

سلطان راہی کے انتقال کے بعد پنجابی فلموں پر آنیوالا زوال آج تک بر قرار ہے : قوی خان

لاہور( این این آئی)سینئر اداکار قوی خان نے کہا ہے کہ سلطان راہی کے انتقال کے بعد پنجابی فلم انڈسٹری زوال کا شکار ہوئی جوآج تک بر قرار ہے ، اس دور میں کوئی بھی پروڈیوسراور ہدایتکار سلطان راہی کے بغیر فلم بنانے کا سوچتا بھی نہیں تھا ۔ ایک انٹر ویو میں قوی خان… Continue 23reading سلطان راہی کے انتقال کے بعد پنجابی فلموں پر آنیوالا زوال آج تک بر قرار ہے : قوی خان

عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی کی بیٹی ’’لاریب‘‘نے امریکہ میں پاکستان کا نام روشن کردیا،بڑا اعزاز حاصل

datetime 9  فروری‬‮  2019

عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی کی بیٹی ’’لاریب‘‘نے امریکہ میں پاکستان کا نام روشن کردیا،بڑا اعزاز حاصل

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان کے معروف لوک گلوکار عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی کی بیٹی لاریب عطا ویڑول ایفی کٹ سوسائٹی ایوارڈ کیلئے نامزد ہو گئیں جو امریکہ کا بہت بڑا ایوارڈ سمجھا جاتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاریب عطا کو امریکی ٹی وی سیریل ایلٹرڈ کاربن میں بطور ویڑول ایفیکٹ آرٹسٹ کام… Continue 23reading عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی کی بیٹی ’’لاریب‘‘نے امریکہ میں پاکستان کا نام روشن کردیا،بڑا اعزاز حاصل

ہمیشہ سے ہی نک کا نام اپنے نام کے ساتھ جوڑنا چاہتی تھی، پریانکا چوپڑا

datetime 9  فروری‬‮  2019

ہمیشہ سے ہی نک کا نام اپنے نام کے ساتھ جوڑنا چاہتی تھی، پریانکا چوپڑا

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کی دیسی گرل پریانکا چوپڑا نے اپنے خاوند امریکی گلوکار نک جونس کا نام اپنے نام کیساتھ جوڑ کر مداحوں کو حیران کردیا۔حال ہی میں امریکی شو ’ٹونائٹ شو ود جمی فیلن‘ میں بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے شرکت کی ۔شو پر میزبان جمی فیلن نے اداکار کا… Continue 23reading ہمیشہ سے ہی نک کا نام اپنے نام کے ساتھ جوڑنا چاہتی تھی، پریانکا چوپڑا

فلمسٹار ریما کو برانڈ ایمبسڈر مقرر کرنے کیلئے پی ایس ایل فرنچائز کے رابطے

datetime 9  فروری‬‮  2019

فلمسٹار ریما کو برانڈ ایمبسڈر مقرر کرنے کیلئے پی ایس ایل فرنچائز کے رابطے

لاہور ( این این آئی)پاکستان کی سپر سٹار اداکارہ ریما کو برانڈ ایمبسڈر مقرر کرنے کے لئے پاکستان سپر لیگ سیزن فور کی فرنچائز نے رابطے شروع کر دیئے ۔ ذرائع کے مطابق فلمسٹار ریما سے 14فروری کو شروع ہونے والے پی ایس ایل سیزن فور کی ایک فرنچائز نے رابطہ کیا ہے کہ وہ… Continue 23reading فلمسٹار ریما کو برانڈ ایمبسڈر مقرر کرنے کیلئے پی ایس ایل فرنچائز کے رابطے

گلوکارہ رابی پیرزادہ نے امریکہ میں شاندار گلوکاری کا مظاہرہ کر کے میلہ لوٹ لیا

datetime 9  فروری‬‮  2019

گلوکارہ رابی پیرزادہ نے امریکہ میں شاندار گلوکاری کا مظاہرہ کر کے میلہ لوٹ لیا

لاہور (این این آئی)گلوکارہ رابی پیرزادہ نے امریکہ میں ہونے والے شو میں شاندار گلوکاری کا مظاہرہ کر کے میلہ لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ رابی پیرزادہ امریکہ میں ہونے والے لائیو میوزیکل شو میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔ شو میں پاکستانی ، بھارتی اور مختلف ایشیائی باشندوں کے ساتھ امریکی گوروں… Continue 23reading گلوکارہ رابی پیرزادہ نے امریکہ میں شاندار گلوکاری کا مظاہرہ کر کے میلہ لوٹ لیا

1 574 575 576 577 578 579 580 581 582 583 584 844