ہیرو بننے کیلئے خوش شکل ہونے کی ضرورت نہیں، عمران اشرف
کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکار عمران اشرف اپنے ہر پروجیکٹ کے ساتھ بہترین اداکاری کے باعث پاکستانی ٹیلی ویژن انڈسٹری میں ایک اہم جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔اداکار نے اپنے ڈرامے ‘الف اللہ اور انسان’ میں خواجہ سرا کا کردار نبھا کر خوب مقبولیت حاصل کی جبکہ ان کا ڈرامہ ‘رانجھا رانجھا کردی’ بھی… Continue 23reading ہیرو بننے کیلئے خوش شکل ہونے کی ضرورت نہیں، عمران اشرف