نادیہ خان کے ذو معنی جملے کے بعد مداحوں میں نئی بحث شروع ہوگئی
کراچی (این این آئی)چند دن قبل پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار فردوس جمال نے ایک پروگرام میں اداکارہ ماہرہ خان کی اداکاری پر سوال اٹھاتے ہوئے انہیں تجویز دی تھی کہ وہ اب عمر رسیدہ ہو چکی ہیں، اس لیے انہیں ہیروئن کا نہیں بلکہ والدہ کا کردار ادا کرنا چاہیے۔فردوس جمال کے بعد… Continue 23reading نادیہ خان کے ذو معنی جملے کے بعد مداحوں میں نئی بحث شروع ہوگئی