فلم ’’ہیرمان جا‘‘ کے ٹریلر نے دھوم مچادی
کراچی (این این آئی) بڑی عید پر سنیما گھروں کی رونق بننے والی فلم ’’ہیرمان جا‘‘ کا ٹائٹل ٹریک بھی ریلیز کردیا گیا ہے، جس نے منظر عام پر آتے ہی ہر طرف دھوم مچانا شروع کردی ہے اور ٹریک کی جاندار موسیقی نے سننے والوں کے دِل کے تار چھیڑنا شروع کر دیئے ہیں۔… Continue 23reading فلم ’’ہیرمان جا‘‘ کے ٹریلر نے دھوم مچادی