رانگ نمبر ٹو‘‘ کا 7ویں ہفتے بھی بہترین بزنس، 20 کروڑ کما لئے
لاہور(این این آئی) ’’رانگ نمبرٹو‘‘ کا ساتویں ہفتے میں بھی بہتری بزنس جاری، مجموعی بزنس 20کروڑ سے تجاوز کرگیا۔ڈسٹری بیوشن کلب کے تعاون سے بنائی گئی فلم کی اسٹار کاسٹ میں سمیع خان اور نیلم منیر شامل ہیں۔ عید الفطر پر سینما ئوں کی زینت بننے والی رومانوی کامیڈی فلم ’’رانگ نمبر2‘‘ کا سرکٹ کے… Continue 23reading رانگ نمبر ٹو‘‘ کا 7ویں ہفتے بھی بہترین بزنس، 20 کروڑ کما لئے