ہندو برادری دیوالی پر کشمیر کے اندھیروں کو نہ بھولے ،مہوش حیات بول پڑیں ،کیاکچھ کہہ دیا؟

29  اکتوبر‬‮  2019

کراچی(این این آئی) اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ ہندو برادری دیوالی کے پْررونق تہوار پر کشمیر کے بارے میں بھی سوچیں جہاں اندھیروں کے سوا کچھ نہیں۔بھارت سمیت دنیا بھر میں موجود ہندو کمیونٹی دیوالی کا تہوار منارہی ہے۔ یہ روشنیوں کا تہوار کہلاتا ہے جسے لوگ دئیے اور چراغ جلاکر مناتے ہیں۔ تاہم دیوالی کے اس پْررونق تہوار پر مہوش حیات مظلوم کشمیریوں کو نہیں بھولیں۔مہوش حیات نے ٹوئٹ کرتے

ہوئے کہا ہے کہ دنیا روشنیوں کا تہوار ’دیوالی‘ منارہی ہے چلیں اس تہوار پر کشمیر کے بارے میں سوچیں، جہاں اندھیروں کے سوا کچھ نہیں۔ یاد رکھیں جب آپ چراغ جلاتے ہیں اس وقت آپ سایہ بھی ڈالتے ہیں۔ آئیں کشمیریوں کو اس بھیانک خواب میں کمزور نہ ہونے دیں۔مہوش حیات نے دیوالی کے روشنی بھرے تہوار پر لوگوں کو کشمیریوں پر ہونے والے ظلم کی یاد دلاتے ہوئے ’کشمیر سیاہ دن‘ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…