بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

شوبز میں آنے کے بعد شروع میں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا، کبریٰ خان

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن)ادکارہ کبریٰ خان نے کہا کہ شوبز میں آنے کے بعد شروع میں ان پر کافی تنقید کی گئی۔نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب انہوںنے اداکاری کرنی شروع کی تو انڈسٹری سے وابستہ کئی لوگوں نے کہا کہ وہ لندن سے ان کا کام چھیننے آئی ہیں اور انہوں نے ان کو خوش آمدید کہنے کے بجائے ان کے قد اور شکل کو بھی اپنی تنقید کا نشانہ بنایا ۔ انہوں نے بتایا کہ وہ کیریئر کے شروع میں صحیح طریقے و تلفظ سے اردو نہیں بول سکتی تھیں جس پر بھی ان کو مذاق کا نشانہ بنایا گیا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…