راکھی ساونت نے آخر کار شادی کی تصدیق کردی
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی اسکینڈل کوئین راکھی ساونت نے آخر کار اپنی شادی کی تصدیق کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ راکھی ساونت نے اپنی شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ حال ہی میں نجی تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھی ہیں اور ان کے شوہربھارتی نژاد برطانوی شہری ہیں… Continue 23reading راکھی ساونت نے آخر کار شادی کی تصدیق کردی