بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے شادی کی تصدیق کردی
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے آخر کار شادی کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق راکھی ساونت نے برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک بزنس مین ریتیش سے رواں سال 28 جولائی کو شادی کی تاہم اس کا اعلان تقریباً ایک ہفتے بعد کیا۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے راکھی ساونت… Continue 23reading بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے شادی کی تصدیق کردی