بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

مالدیپ میں کمرشل شوٹ کے دوران اداکارہ سویرا شیخ کی ہیرے کی انگوٹھی گم ہوگئی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) اداکارہ وماڈل سویرا شیخ کو منگنی پر پہنائی جانے والی ہیرے کی انگوٹھی گم ہوگئی ۔بتایا گیا ہے کہ سویرا شیخ ایک کمرشل کیلئے مالدیپ میں موجود تھیں کہ کمرشل کے شوٹ کے دوران انہوں نے ہیرے کی انگوٹھی جس کی مالیت آٹھ لاکھ روپے بتائی

گئی ہے اتار کررکھی تاہم جب وہ شوٹ سے فارغ ہوئیں تو ان کی انگوٹھی موجود نہیںتھی ۔سویرا شیخ اپنی منگنی کی قیمتی انگوٹھی چوری ہونے پرکافی دیر تک روتی رہیں۔ذرائع کے مطابق اداکاہ نے کمرشل شوٹ میں انگوٹھی کی قیمت سے کم معاوضہ طے کیا تھا ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…