پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

حسن مراد نے مکمل صحتیابی کے بعد دوبارہ شوبز سر گرمیاں شروع کر دیں

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی )سینئر اداکار حسن مراد نے مکمل صحتیابی کے بعد دوبارہ شوبز سر گرمیاں شروع کر دیں ۔ حسن مراد کوتین ماہ قبل دل کا عارضہ لا حق ہونے پر ہسپتال داخل کرایا گیا تھا اور ان کی دل کی شریانوں میں سٹنٹ ڈالا گیا تھا ۔گھر منتقل ہونے کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ روبصحت ہونے کے بعد حسن مراد نے شوبز سر گرمیوں کا

آغاز کر دیا ہے اور انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو میں شرکت کرنا شروع کر دی ہے اور گزشتہ روز صحتیابی کے بعد ان کا پہلا شوآن ائیر ہوا۔حسن مراد نے کہا کہ خدا کی ذات کا شکر گزار ہوں کہ اس نے مجھے صحت جیسی نعمت سے نواز ۔میں اپنے دوستوں اور پرستاروں کا بھی مشکور ہوں جنہوں نے میری صحتیابی کیلئے دعائیں کیں اور میری عیادت کے لئے آئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…