اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

نجم سیٹھی کی بیٹی اداکارہ میرا نے خفیہ طور پر شادی کرکے مداحوں کو حیران کر دیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سان فرانسسکو(این ین آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی کی بیٹی اورپاکستان کی نامور اداکارہ میرا سیٹھی نے خفیہ طور پر شادی کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔یاد رہے کہ گزشتہ سال نومبر میں اداکارہ نے اپنے دوست بلال صدیقی سے منگنی کرلی تھی، جنہوں نے میرا کی طرح آکسفورڈ یونیورسٹی میں ہی تعلیم حاصل کی۔اپنی شادی کی خبر کا اعلان میرا سیٹھی نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر

تصاویر شیئر کرکے کیا، میرا کے مطابق شادی کی تقریب میں انہوں نے اپنا میک اپ خود کیا اور بال بھی خود ہی بنائے۔ان دونوں نے چند روز قبل امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں نہایت سادگی سے شادی کی، ان کی شادی کی تقریب میں خاندان والوں سمیت چند قریبی دوستوں نے شرکت کی۔شادی سے قبل ان دونوں کے نکاح اور مہندی کی تقریبات لاہور میں منعقد ہوئیں تھیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…