والدہ حکمت کے شعبے سے وابستگی اختیار کرنے کی خواہشمند تھیں ، جویریہ عباسی

17  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور(این این آئی)نامور اداکارہ جویریہ عباسی نے کہا ہے کہ سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو کی اداکاری سے متاثر ہو کر شوبز کی جانب راغب ہوئی ۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ عتیقہ اوڈھوکی اداکاری سے بڑی متاثر تھی او ران کے ڈرامے دیکھ کر میرے اندر کافنکار بیدار ہونے لگااور پھرایک ٹی وی پراداکاری کا آڈیشن دیا جس

میںکامیاب ہوئی او ریہ سلسلہ چل نکلا۔ انہوں نے کہا کہ میرے ننھیال میں سب لوگ حکمت کے شعبے سے وابستہ تھے اور میری والدہ بھی حکمت کرتی تھیں ۔ والدہ مجھے بھی اس شعبے میں لانا چاہتی تھیں مگر میں نے اس سے دوری اختیار کئے رکھی اور شوبز میں آ گئی اور بے پناہ کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…