بدقسمتی سے موجودہ دور میں سچے اور کھرے لوگوں کی کمی ہوتی جا رہی ہے ، مدیحہ شاہ

8  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور(این این آئی) نامور اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ انسان اپنے کردار کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے ،بدقسمتی سے موجودہ دور میں سچے اور کھرے لوگوں کی کمی ہوتی جا رہی ہے ۔ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ جھوٹ جتنا مرضی خوبصورت ہو لیکن اس کی اصلیت سامنے آکر رہتی ہے لیکن سچ جتنا مرضی کڑوا ہو حقیقت واضح ہونے پر اس کی خوبصورتی سامنے

آ جاتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ لوگ ایک چہرے پر کیسے اتنے نقاب اوڑھ لیتے ہیں اور اصل چہرہ سامنے آنے پرانہیں سبکی بھی نہیں ہوتی ،ایسے لوگ دوسروں کا اعتماد توڑنے کا باعث بنتے ہیں ۔مدیحہ شاہ نے کہا کہ دنیا میں آج ان لوگوں کا نام زندہ ہے جن کا کردار مضبوط تھا اور میں بھی اپنی زندگی اسی ڈگر پر بسر کرنے کے لئے کوشاں ہوں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…