جمعہ‬‮ ، 28 فروری‬‮ 2025 

عامر لیاقت تیسری شادی کیلئے بھی تیار ،دوسری بیوی طوبیٰ کے سامنے کس اداکارہ کو شادی کی پیشکش کردی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی )معروف اداکارہ فضا علی نے کہا ہے کہ عامر لیاقت نے اپنی بیوی کے سامنے شو پر مجھے شادی کے لیے پرپوز کیا ،وہ بہت اچھے ،صاف دل اور چنچل انسان ہیں ،ان کے دل میں کچھ نہیں ہوتا، جو کچھ ان کے ذہن میں ہو وہ کہہ دیتے ہیں۔ایک انٹر ویو میں فضا علی نے بتا یا کہ عامر لیاقت نے بہت صاف نیت سے پرپوز کیا تھا ،میں ان سے ملتی نہیں تھی اور نہ ہی ایسا کچھ تھا میں کسی کام کے سلسلے میں کراچی گئی ہوئی تھی،انہیں پتہ چلا کہ میری طلاق ہوئی ہے تو انہوں نے ڈائریکٹ مجھ سے رشتے کی بات کی ۔انہوں نے کہا تھاکہ

میں دنیا کے سامنے شادی کرنا چاہتا ہوں ۔بڑے اچھے طریقے سے پرپوز کیا تھا ،اس وقت میں پریشان تھی اس لیے کوئی فیصلہ نہیں کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ بہت عرصے بعد عامر لیاقت کی دوسری شادی کا سنا ،طوبیٰ بھی میری بہت اچھی دوست ہے ۔ فضا علی نے بتا یا کہ اس کے بعد عامر لیاقت میرے شو پر طوبیٰ کے ساتھ آئے اور کہا کہ میں پہلے بھی راضی تھا اور اب بھی راضی ہوں ،ابھی دیر نہیں ہوئی ،اور طوبیٰ کو بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔اس بات پر ہنستے ہوئے فضا علی نے کہا کہ عامر لیاقت ایسے ہی ہیں ،وہ ایسے ہی بول دیتے ہیں کچھ بھی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…