اداکارہ حریم فاروق کس ملک کے سمارٹ فون کی برانڈ ایمبیسیڈر بن گئیں
اہور (این این آئی)اداکارہ حریم فاروق چینی سمارٹ فون کمپنی ’’ایلیفون‘‘ کی برانڈ ایمبیسیڈر بن گئیں۔ فلم ’’ہیر مان جا‘‘ کی اداکارہ حریم فاروق سمارٹ فون کمپنی ’’ایلیفون‘‘ کی سفیر مقرر ہوگئیں۔میڈیار پورٹ کے مطابق انہوںنے کہا کہ کمپنی کے ساتھ کام کرنا ان کے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے، انہیں کمپنی کی تشہیر… Continue 23reading اداکارہ حریم فاروق کس ملک کے سمارٹ فون کی برانڈ ایمبیسیڈر بن گئیں