دپیکا این سی بی کی پوچھ گچھ کے دوران 3 بار رو پڑیں

27  ستمبر‬‮  2020

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار دپیکا پڈوکون این سی بی کی جانب سے کی جانے والی پوچھ گچھ کے دوران 3 مرتبہ روئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز این سی بی کی تفتیش کے دوران اداکارہ دپیکا پڈوکون 3 مرتبہ روئیں، انہوں نے منیجر کرشمہ پراکاش سے سے کی گئی واٹس ایپ چیٹ کا بھی

اعتراف کیا تاہم انہوں نے استعمال کے تمام دعوؤں کی تردید کر دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سے تحقیقاتی ادارے نے تقریباً 6 گھنٹے تک تفتیش کی تھی۔گزشتہ دنوں بالی وڈ کی صف اول کی اداکارہ دپیکا پڈوکون اور ان کی منیجر کرشمہ پراکاش کی 2017 کی واٹس ایپ چیٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی  تھی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…