کامیڈی کے بادشاہ معروف اداکار چل بسے
لاس اینجلس (این این آئی)کامیڈی کے بادشاہ کہلائے جانے والے امریکی اداکار جیری اسٹلر 92 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جیری اسٹلر نے 1950 میں اپنی اہلیہ این میارا کے ساتھ ہی کیریئر کا آغاز کیا اور چار دہائیوں تک کامیڈی کی دنیا پر چھائے رہے،ان کے انتقال کی… Continue 23reading کامیڈی کے بادشاہ معروف اداکار چل بسے