کینسر کا شکارسنجے دت کی حالت اب کیسی ہے؟ اہلخانہ نے تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کردیا
نیویارک (این این آئی)موذی مرض پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا بھارتی فلم انڈسٹری کے مقبول ترین اداکار سنجے دت کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ اداکار کا علاج چل رہا ہے اور اْن کے مرض میں کافی بہتری آئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ اداکار سنجے دت کے اہلخانہ نے میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading کینسر کا شکارسنجے دت کی حالت اب کیسی ہے؟ اہلخانہ نے تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کردیا