ہندو لڑکی کو مسلمان گھرانے کی بہو دکھانے کے اشتہار پر تنازع کھڑا ہوگیا انتہاپسند ہندوؤں کی اشتہار کو ’لو جہاد‘ قرار دے کر زیورات کی کمپنی پر شدید تنقید
ممبئی (این این آئی)بھارت میں زیورات کے اشتہار میں مسلمان گھرانے میں ہندو لڑکی کو بہو کے طور پر دکھائے جانے پر تنازع پیدا ہوگیا، جس کے بعد کمپنی نے اشتہار کی ویڈیو ہٹادی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کے بڑے کاروباری اداروں میں شمار ہونیوالے ’ٹاٹا‘ گروپ کی زیورات سے متعلق ذیلی کمپنی کے اشتہار… Continue 23reading ہندو لڑکی کو مسلمان گھرانے کی بہو دکھانے کے اشتہار پر تنازع کھڑا ہوگیا انتہاپسند ہندوؤں کی اشتہار کو ’لو جہاد‘ قرار دے کر زیورات کی کمپنی پر شدید تنقید